متعلقہ سوالات
نحو
1
حبذا زيد کی نحوی ترکیب
21 دسمبر، 2025طالبه 
جواب دہندہ
حب فعل مدح ذا اس کا فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہو کر خبر مقدم
زید مبتدائے مؤخر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
دوسری ترکیب یہ ہو سکتی ہے
کہ حبذا فعل فاعل کو الگ جملہ بنا دیں
اور زید کو مبتدا محذوف ھو کی خبر دیں
دوسری ترکیب میں دونوں الگ الگ جملے ہو جاتے ہیں