متعلقہ سوالات
نحو
1
حب الدنيا رأس كل خطيئة اس کی ترکیب فرما دیں
25 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
حب مضاف الدنیا مضاف الیہ ← مرکب اضافی ہو کر مبتدا
راس مضاف
کل مضاف الیہ مضاف
خطیئۃ مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر پھر مضاف الیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ