متعلقہ سوالات
صرف
1
حتی یَلِجَ کون سا صیغہ ہے
27 مئی، 2024Noor Ullah
جواب دہندہ
I
یلج صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب
اصل میں یولج تھا واو علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان آئی تو اسے گرا دیا تو یلج ہوگیا
جواب دہندہ