متعلقہ سوالات
صرف
1
حدّثنا عبداللہ بن یزید کی ترکیب کرے
22 جولائی، 2026Binte Shakir Khan
جواب دہندہ

حدث فعل ماضی مطلق مثبت معروف
نا ضمیر منصوب متصل مفعول بہ
عبد اللہ مضاف و مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوکر موصوف
بن مضاف
یزید مضاف الیہ
مضاف و مضاف الیہ ملکر صفت
موصوف و صفت ملکر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا