نحو
1
حدوثی معنی کی وضاحت کر دیں
2 ستمبر، 2025Roy G
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
حدوثی کے مقابلے میں لفظ آتا ہے ثبوتی
حدوثی یعنی وہ معنی جو کسی ایک میں ہو اور پھر ختم ہو جائے
یا آسان انداز میں یوں سمجھیں کہ وہ معنی جس کا تعلق کسی ایک زمانے ماضی،حال یا مستقل کے ساتھ ہو
جیسے ضارب مارنے والا شخص
تو اب ضارب کے معنی کا تعلق کسی ایک زمانے سے ہوگا
اور ثبوتی میں معنی کا تعلق زمانے سے نہیں ہوتا بلکہ وہ معنی ہمیشہ ہوتا ہے