متعلقہ سوالات
صرف
1
حذاء کونسا صیغہ ہے
6 دسمبر، 2024Zainulabideen Zainulabideen Zain ul abideen 
جواب دہندہ
حذاء اسم جامد ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی
اصل میں حذاو تھا
اس قاعدے کے تحت واؤ کو ہمزہ سے بدل دیا تو حذاء ہو گیا
قاعدہ
واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے