متعلقہ سوالات
نحو
1
حذف کسے کہتے ہیں
11 جنوری، 2026Aadil Raza
جواب دہندہ

اصطلاحی تعریف: کلام میں کسی لفظ، حرف یا حرکت کو بغیر کسی بدل کے گرا دینا، جبکہ اس کا معنی قرینے سے سمجھ میں آ رہا ہو۔
صرف میں: تعلیل کی ایک قسم ہے، یعنی حرفِ علت یا ہمزہ کو گرانا۔ جیسے قُلْ (اصل اُقْوُلْ)، یَعِدُ (اصل یَوْعِدُ)۔