متعلقہ سوالات
صرف
1
حرف اصلی کس کو کہتے ہیں اور وہ کون کون سے ہیں
14 مئی، 2025الحمدللہ قادری
جواب دہندہ
حروف اصلیہ :
کسی کلمہ کا مادہ یا وہ حروف جو کسی کلمے کی اصل ہوں ان کو۔حروف اصلیہ کہتے ہیں
حروف اصلیہ کوئی مخصوص نہیں ہوتا بلکہ ہر کلمے کے حروف اصلیہ مختلف ہوتے ہیں جس کی پہچان وزن سے ہوتی ہے