نحو
1
حروف اصلی اور زاہدہ کا کیسے معلوم ہوتا ہے
29 جون، 2025BintSajjad Hussain shah 
Kaif Aliraza
کراچی
جو حروف کلمے کے فاء ۔عین۔لام۔ کے مقابل ہو وہ اصلیہ جو ان کے علاوہ ہوں وہ زائدہ کہلاتے ہیں جیسے ضرب بروزن فعل حروف اصلیہ ض۔ر۔ب اسی طرح اکرم میں ہمزہ زائد حروف اصلیہ ک۔ر۔م