متعلقہ سوالات
صرف
1
حروف اصلی کیسے پہچانے
20 ستمبر، 2024nadeem khan
جواب دہندہ
جس لفظ کے حروف اصلیہ معلوم کرنے ہوں اس کی مختلف تعبیرات دیکھیں ان میں آنے والے ایک جیسے الفاظ حروف اصلیہ ہوں گے
جیسے علم عالم معلوم علامہ علوم وغیرہ ان سب میں ع ل م ہیں جو ہر جگہ ہیں لہذا یہ حروف اصلیہ ہیں