صرف
1
حروف تجر الاسم فقط وتسمی حروفا جار. نحوی اور رفی اجرا
9 مارچ، 2025Tasmiya Parveen
Kaif Aliraza
کراچی
حروف موصوف
تجر فعل اس میں ھی ضمیر فاعل الاسم مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صفت
موصوف صفت ملکر النوع الاول کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
فقط ف فصیحیہ
قط اسم فعل بمعنی امر اس میں انت ضمیر فاعل اسم فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہوا
تسمی فعل فعل اس میں ھی ضمیر نائب الفاعل
حروفا موصوف جارۃ صفت موصوف صفت ملکر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ