متعلقہ سوالات
نحو
1
حروف جارہ کبھی فعل کے طور پر بھی استعمال ہوتے ہیں ؟؟کب کب اور کیوں ؟
27 اکتوبر، 2024Faisal Attari
جواب دہندہ
کوئی حرف جر بطور فعل استعمال نہیں ہوتا
بلکہ بعض اوقات فعل اور حرف جر کی شکل ایک جیسی ہو جاتی ہے لیکن فعل الگ ہوتا ہے اور حرف جر الگ