متعلقہ سوالات
نحو
1
حروف عاملہ اور غیر عاملہ کونسے ہیں ؟
28 نومبر، 2024Arslan Amjad
جواب دہندہ

حروف عاملہ۔
حروف جارہ ۔حروف مشبہ بالفعل ۔مانفی۔لائے نفی۔حروف استثناء ألّا۔حروف ندا یاء۔اؤ بمعنی مع۔حروف ناصبہ ۔حروف جازمہ
حروف غیر عاملہ
حروف تنبیہ ۔حروف ایجاب ۔حروف تفسیر۔حروف مصدریہ۔حروف توقع۔حروف استفہام ۔حروف ردع۔نون تاکید۔لام مفتوحہ۔حروف زیادت۔حروف شرط۔حروف عطف