متعلقہ سوالات
نحو
1
حروف مستثنٰی کا مابعد کب مرفوع ہوتا ہے
7 مئی، 2024Fizain e ziyae
جواب دہندہ
I
مستثنی غیر مفرغ کلام غیر موجب میں الا کے بعد ہو تو منصوب اور عامل
کے مطابق دونوں طرح آسکتا ہے: مَا جَاءَ الْقَوْمُ إِلَّا خَالِدًا يَا إِلَّا خَالِدٌ.
جواب دہندہ