Logo
حسّان کی درست تلفظ کیسا ھے حا ٕ کے ضمہ کے ساتھ ھے یافتحہ جب سین مشدد ھو ۔تو پھر یہ مصدرھوگا یاصیغہ جمع یا صیغہ مبالغہ ؟؟