Logo
حضرت صاحب عرض یہ ہے کہ جس طرح آپ نے صرف کی ایپلیکیشن بنا کر لوگوں کے لیئے بہت ہی اچھا کام کیا ہے آپ سے التماس ہے کہ آپ علم بلاغت اور علم منطق پر بھی ایپ بنائیں تاکہ لوگ ان دو نئی ایپلیکیشن سے بھی فایدہ حاصل کریں جزاك الله تعالیٰ