متعلقہ سوالات
نحو
1
حضرت یہ فرمائیے کہ مصدر مشتق جامد کی واضح علامت کیا ہے جن سے پوری طور پر پتہ چل جائے کہ یہ مصدر ہے یہ کلمہ مشتق ہے اور یہ کلمہ جامد ہے
9 اپریل، 2026MAROOF AH PEER
جواب دہندہ

مصدر کے اردو ترجمے میں عموما نہ آتا ہے جیسے ضرب(مارنا)
مشتق کی جو اقسام ہیں انہیں توجہ میں رکھا ہے جیسے اسم فاعل ۔ مفعول ۔ صفت مشبہ ۔ اسم تفضیل
جامد عموما ذات اور نام ہوتے ہیں