متعلقہ سوالات
نحو
1
حضرت یہ فرمائے کہ غیر منصرف اور منصرف کی پہنچان کا کوئی آسان طریقہ ہے کیا ☺️
2 اگست، 2026Sana attryia M.Nawaz
جواب دہندہ

غیر منصرف پر تنوین اور کسرہ نہیں آتا
جبکہ منصرف پر تنوین اور کسرہ آتا ہے
غیر منصرف میں 2 اسباب ہوتے ہیں جبکہ منصرف میں کوئی سبب نہیں۔ ہوتا