متعلقہ سوالات
نحو
1
حضور جب مضارع میں یسمی کو ی کے ساتھ لکھتے ہیں یہ تو ناقص کی قاعدے کی وجہ سے ہے لیکن ماضی میں جب یہ سمو تھا اصل میں تو واو کو الف سے بدلا لیکن پھر یہ ی کے ساتھ سمی کس قاعدے سے لکھتے ہیں؟؟؟
26 جون، 2025Abdul Rahman
جواب دہندہ
ماضی میں بھی وہ وہی ناقص کا قاعدہ نمبر چار جاری ہوتا ہے
واؤ کو پہلے یاء سے بدلتے ہیں اور پھر یاء کو الف سے بدل دیتے ہیں