متعلقہ سوالات
صرف
1
حیة میں کیا تعلیل ہوئ ہے۔اگر ہوئ ہے تو اصل میں کیا تھا اور کونسا قاعدہ جاری ہوا ہے
9 ستمبر، 2024Binte Dawood Ansari
جواب دہندہ
حیۃ اصل میں حَیْیَۃ تھا ایک یاء کو دوسری میں ادغام کیا تو حیۃ ہو گیا
قاعدہ
ایسے دو ہم جنس یا ہم مخرج حروف جن میں سے پہلا حرف ساکن غیر مدہ ہو تو پہلے حرف کا دوسرے میں ادغام کر دینا واجب ہے