متعلقہ سوالات
صرف
1
خاصیات ابواب صرف کے بارے میں بتائیں کہ ہم اسے کیسے زیادہ یاد رکھ سکتے ہیں؟
26 دسمبر، 2024Hoorain Hashmi
جواب دہندہ
یہ محترم اس طرح زیادہ دیر تک یاد رہ سکتے ہیں کہ
بار بار پڑھیں
ہر باب کی خاصیات کا اجراء بھی کرتے رہیں
تو ان شاء اللّٰه یہ کبھی نا بھولیں گے