متعلقہ سوالات
صرف
1
خاصیات ابواب کس مقصد کے لیے پڑھی جاتی ہے اسکا فائدہ کیا ہے؟
2 جون، 2024Muhammad khizar
جواب دہندہ
I
ایک ہی مادہ مختلف سے ابواب سے آتا ہے تو ہر باب کا اپنا خاصہ ہوتا تو اس خاصے کے معلوم ہونے سے ترجمہ آسان ہوگا
پھر اگر خود کوئی معنی بنانا ہو تو کسی مادہ کو باب پر رکھ کر معنی حاصل کر سکتے ہیں