متعلقہ سوالات
صرف
1
خاص کون سا صیغہ ہے
30 اکتوبر، 2024Shahmeer Khan
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
اصل میں خَاصِصُ تھا
قاعدہ
اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت دونوں صاد کا ادغام ہوا ہے