متعلقہ سوالات
صرف
1
خذُ کی صر فی تحقیق؟ 🩵🩵
10 نومبر، 2024 Sayyed kaniz mohammadi
جواب دہندہ
"کُلْ" ، "خُذْ" اور "مُرْ" اصل میں "اُءْکُلْ" ، "اُءْخُذْ" اور "اُءْمُرْ" تھے ، قاعدہ نمبرا کے مطابق "أُوْکُلْ" "أُوْخُذْ" ، اور "أُوْمُرْ" ہونا چاہیے تھا لیکن کثرت استعمال کی وجہ سے دوسرے ہمزہ کو گرا دیا، پھر ہمزہ وصلی کی ضرورت نہ رہی لہذا اسے بھی گرا دیا تو یہ "کُلْ" "خُذْ" اور "مُرْ" ہوگئے
قاعدہ نمبر 1
اگر کسی کلمہ میں دو ہمزہ آجائیں اور دوسرا ساکن ہو تو اسے ماقبل حرف کی حرکت کے مطابق حرفِ علت سے بدلنا واجب ہے