متعلقہ سوالات
نحو
1
خف اصل میں کیا ہے
1 جنوری، 2026Haji PaisalKhan
جواب دہندہ

اصل میں تَخِیْفُ تھا
جب امر بنایا تو آخر ساکن ہوگیا یاء پہلے سے ساکن ہے تو اجتماع ساکنین کی وجہ سے یا کو ساقط کیا پھر شروع سے علامت مضارع کو حذف کیا تو خِفْ ہوگیا ۔
جواب دہندہ
