متعلقہ سوالات
نحو
1
خلاف قیاس کا کیا مطلب ھیں۔
30 دسمبر، 2024Khaled Khan Khan
جواب دہندہ

"خلاف" کا مطلب ہے "برعکس" یا "مخالف"، اور "قیاس" کا مطلب ہے "اندازہ" یا "منطق پر مبنی رائے"۔
اس لحاظ سے، "خلافِ قیاس" کا مطلب ہوا: وہ بات یا کام جو عام فہم یا منطقی اندازے کے برعکس ہو۔