متعلقہ سوالات
صرف
1
خُزُوْا
24 جون، 2024Haider Maher
جواب دہندہ
I
یہ صیغہ بر وزن رُمُوا ہے
صرفی تحقیق یوں ہوگی
صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت مجہول ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل خُزِیُوا تھا
یاء مضموم ما قبل مکسور ہے اور اس کے بعد واو جمع ہے تو اس یاء کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر دی تو اجتماع ساکنین کی وجہ سے یاء حذف ہوگئی تو پیچھے خزوا بچ گیا
اس میں ناقص کے قواعد میں سے پانچواں قاعدہ لگا ہے