نحو
1
داعی,منادی,رامی یاء بالتنوین وغیرہ اسم فاعل کا صیغہ تعلیل کے مطابق داع,مناد,رام ہونا چاہۓ تها لیکن ان کو داعی,منادی,رامی یاء بالساکن کیوں کہتے ہیں؟
20 جولائی، 2025
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
عربی میں تو ایسے نہیں کہتے سوائے اس وقت کہ جب ان پر مانع تنوین ہو
اگر مانع تنوین نا ہو تو یہ داع مناد وغیرہ ہوں گے