متعلقہ سوالات
صرف
1
داعیۃ میں کتنے قوانین لگے ہیں صیعہ اسم فاعل وحدا مونث
14 نومبر، 2024Zafar Ullahkhan
جواب دہندہ
اصل میں داعِوَۃ تھا
قاعدہ ہے کہ تاء تانیث سے پہلے واؤ ما قبل مکسور ہو تو واؤ کو یاء سے بدل دینا واجب ہے
واؤ کو یاء سے بدلا تو داعِیۃ ہوگیا