Logo
داعی,منادی,رامی یاء بالتنوین وغیرہ اسم فاعل کا صیغہ تعلیل کے مطابق داع,مناد,رام ہونا چاہۓ تها لیکن ان کو داعی,منادی,رامی یاء بالساکن کیوں کہتے ہیں؟