متعلقہ سوالات
صرف
1
درج ذیل کلمات میں مؤنث کی اقسام بتا دیجیے ظلمة، شمس ، ارض،قوة، ناقة، دجاجة، حمراء، حبلی ،امراة،بلدة ، ہند، زینب۔۔
18 فروری، 2025Ghalib Hussain
جواب دہندہ
ناقۃ دجاجۃ حبلی امرءۃ زینب و ہند یہ مؤنٹ حقیقی ہیں
ان کے علاوہ مؤنثات لفظیہ یا سماعیہ ہیں