متعلقہ سوالات
نحو
1
دسّاها کیا صیغہ ہے ؟کیا تعلیل ہوئی اور کس قائدے کے تحت ہوئی ؟
20 جنوری، 2025Saithsaab
جواب دہندہ
دسی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعیل
اصل میں دَسَّیَ تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو دسّٰی ہو گیا