متعلقہ سوالات
صرف
1
دس اسلامی عقیدے کا تفہیم انداز کیا ہو۔۔۔۔برائے کرم۔ بتادیں
4 دسمبر، 2025محمد عبداللہ
جواب دہندہ
اس کتاب میں دس مختلف قسم کے عقائد کے متعلق تفصیل بیان کی گئی ہے لیکن اس میں طوالت ہے اور بعض جگہ القابات اور اردو کے مشکل الفاظ استعمال کیئے گئے ہیں جس کی وجہ سے طلباء کو عقیدہ سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے
اس کتاب کو سمجھانا دو مرحلوں میں ہوگا
اولا مخصوص عقیدہ آسان الفاظ میں طلباء کو از بر کرایا جائے (یہی کتاب کا مقصود ہے)
ثانیا اردو عبارت کی تفہیم کی جائے مشکل الفاظ کی جگہ آسان الفاظ استعمال کیئے جائیں