متعلقہ سوالات
صرف
1
دعی اسم تفضیل میں کیا تعلیل ہوئی
11 دسمبر، 2024Ali Abdullah
جواب دہندہ
دُعًی اصل میں دُعَوُن تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو دعان ہوگیا نون تنوین اور الف میں اجتماع ساکنین کی وجہ سے گر گیا تو دُعَن ہو گیا تنوین کی صورت میں لکھیں گے تو دُعًی ہو گیا