متعلقہ سوالات
صرف
1
دما بمعنی دم جو کسی جنایت کی وجہ سے واجب ہوتا ہے تو اس لفظ کی دما کی صرفی. تحقیق کیجیے گا
27 دسمبر، 2024منزہ آمنہ
جواب دہندہ
دم اسم جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی یا یائی
اصل میں دمی یا دمو تھا
یاء یا واؤ آخر سے خلاف قیاس حذف ہوئی
جواب دہندہ