متعلقہ سوالات
نحو
1
دو حروف جارہ کا اجتماع کب ممکن ہے تفصیلی جواب عنایت فرمائیں
14 دسمبر، 2024Kamran Raza رضا
جواب دہندہ
دو حروف جارہ ایک دوسرے پر داخل نہیں ہوتے
ہاں اگر دوسرا حرف جر کسی اور معنی میں ہو تو داخل ہوتے ہیں جیسے علی فوق کا معنی میں ہوتا ہے تو اس پر من داخل ہو تا ہے