متعلقہ سوالات
نحو
1
دو زبر کے آخر میں الف کیوں لکھا جاتا ہے ؟
1 جنوری، 2026Shahi Rahman
جواب دہندہ

الف لکھنے کا مقصد لفظ کی وضاحت اور قراءت میں سہولت ہے۔
وضاحتِ لفظ:
اگر آخر میں صرف تنوین (ــً) ہو اور الف نہ ہو تو کلمات بعض اوقات مل کر پڑھے جائیں یا اختلاط پیدا ہو۔ الف اس کو الگ اور واضح کرتا ہے۔
قرائت میں آسانی:
پڑھنے والے کو معلوم ہو کہ یہاں فتحة تنوین ہے اور یہ لفظ منصوب ہے۔