متعلقہ سوالات
صرف
1
دَعوَ: صیغہ کون سا ہے اور اس کی صرف صغیر بتائیں
16 مئی، 2024Zakir Hashmi
جواب دہندہ
I
یہ صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ہے اور ہفت اقسام میں ناقص واوی ہے اس میں تعلیل ہوگی تو یہ دعا ہو جائے گا۔ یہ باب نصر ینصر سے ہے ۔ ایپ میں اسکی گردان ملاحظہ فرمائے