متعلقہ سوالات
صرف
1
دَعَا کونسا صیغہ ہے؟
30 اکتوبر، 2024اسلم خان
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں دَعَوَ تھا
قاعدہ
واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدل دیا جا تا ہے
اس قاعدے کے تحت واؤ کو الف سے بدل دیا