متعلقہ سوالات
صرف
1
دَعُوْها میں کیا تعلیل ہوئی ہے
30 اپریل، 2024Ayaan Mustafa
جواب دہندہ
I
دَعَوْ یہ صیغہ ہے۔ اِس کی تعلیل یہ ہے
جمع مذکر غائب
اصل میں دَعَوُوْ تھا
واؤ متحرک ماقبل مفتوح ہونے کی وجہ سے واؤ کو الف سے بدلہ پھر الف کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرا دیا تو دَعَؤ ہوگیا۔