متعلقہ سوالات
نحو
1
دیکھیں نحو کا ضابطہ ہے کہ مونث کے لیے کِ اور مذکر کے لیے کَ آتا ہے مگر چھینک کے جواب میں عورت کے لیے یہ ضابطہ کیوں نہیں اسے ہرحمکَ اللّٰہ کہہ کر کیوں جواب دیا جاتا ہے
16 جنوری، 2025Bin te hafeez
جواب دہندہ
کِ ہی آنا چاہئے کَ کہنا غلط ہے