متعلقہ سوالات
نحو
1
ذالکن الذی لمتننی فیہ ترجمہ اور ترکیب بتاییں
15 اکتوبر، 2025null
جواب دہندہ
ذلکن اسم اشارہ مبتدا
الذی اسم موصول
لمتن فعل اس میں تن ضمیر فاعل یاء ضمیر متکلم مفعول بہ فیہ جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ
موصول صلہ ملکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ