نحو
1
ذر کونسا صیغہ ہے اور اس کا باب اور تعلیل بتا دیں
13 جون، 2025Shahzad Mazhar
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یہ صیغہ جوامد میں سے ہے یعنی اس سے صرف فعل مضارع اور امر استعمال ہوتا ہے تو اس کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی کیوں کہ فعل جامد کی صرفی تحقیق نہیں ہوتی