صرف
1
ذلک الکتاب لاریب فیہ اس کی ترکیب کرو
11 اپریل، 2026Akram Ansari Akram ansari
Kaif Aliraza
کراچی
ذلک اسم اشارہ
الکتاب مشار الیہ
اسم اشارہ اپنے مشار الیہ سے ملکر مبتدا
لا ۔ لائے نفی جنس
ریب ۔ اس کا اسم
فیہ ۔ جار مجرور ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر
لائے نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر مبتدا کی خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا