متعلقہ سوالات
نحو
1
ذوالحال اسم متمكين کى كو نساں قسم اور نرجس اسم متمكين كى كونساں قسم اور يسعى فعل مضارع كا كونساں قسم
17 جنوری، 2025Md Imran عمران
جواب دہندہ
ذو اسم متمکن کی سولہ اقسام میں سے اسماء ستہ مکبرہ سے ہے
نرجس غیر منصرف ہے
یسعی فعل مضارع ناقص الفی ہے