متعلقہ سوالات
نحو
1
ذو كو وضع كيا حے اسم جنس نكرة كے لئے تا كه ذو معرفة كي طرف اضافة هوتيںهيں جيسا كه ذو القرنين. ذو النون. ذو النورين. ذو اليدين. ذي الطول... ان كي تفصيلا تشريح فرماءيں
11 جنوری، 2025Junaid Sarder
جواب دہندہ
ذو کو اسم جنس نکرہ کے لئے وضع نہیں کیا گیا
بلکہ ذو کی اضافت اسم۔جنس غیر وصف کی طرف ہوتی ہے یعنی ایسے کلمہ کی طرف ہوتی ہے جو جنس اور ہو وصف نا ہو تو ذو کے ذریعے اسے وصف یعنی صفت بنایا جاتا ہے