متعلقہ سوالات
نحو
1
ذَکَرَ فعل کا مصدر ذِکْرٌ ہے۔ یہ فعل ثلاثی قیاسی مصادر کی کونسی قسم ہے؟ عام طور پر تو فَعَلَ کے وزن پر جو بھی فعل متعدی ہو تا ہے اس کا مصدر فَعْلًا کے وزن پر ہوتا ہے نہ؟
19 اپریل، 2025سکینہ بی بی
جواب دہندہ
ثلاثی مجرد کے مصادر غیر قیاسی ہوتی ہیں