صرف
1
راعت میں تعلیل کیا ہے
10 نومبر، 2025Muhammad Bilal
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
راعتْ صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
رَوَعَت اصل میں تھا
واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو راعت
راجن پور،روجھان