متعلقہ سوالات
صرف
1
رام ٍجو اصل میں رامیٌ(رَامِیُن) تھا یہاں پر یاء سے جو ضمہ گرا ہے تو وہ کس قانون کے تحت گرا ہے؟
17 نومبر، 2025Khizar Akbar
جواب دہندہ
قاعدہ
واؤ مضموم ما قبل مضموم یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دینا واجب ہے بشرطیکہ اس کے بعد واؤ مدہ نا ہو