متعلقہ سوالات
صرف
1
راو میں کیا تعلیل ہوئی ؟؟
4 نومبر، 2024Naimat M Ali
جواب دہندہ
راوٍ اصل میں راوِیُن تھا
قاعدہ
واؤ مضموم ما قبل مضموم یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دینا واجب ہے بشرطیکہ اس کے بعد واؤ مدہ نا ہو
اس قاعدے کے تحت یاء کو ساکن کیا
پھر نون تنوین اور یاء ساکن تھے تو یاء کو حذف کر دیا تو راوِنْ ہوگیا
اب اس نون کو تنوین میں لکھیں تو راوٍ ہوگا